
مئی 2026 کا تازہ ترین شمارہ اب آن لائن دستیاب ہے!
ادب کی ترویج اور نئے لکھاریوں کی فکری آبیاری کے عزم کے ساتھ ہماری ڈائجسٹ ڈیجیٹل کا نیا شمارہ پیشِ خدمت ہے-س بار ہم نے روایت اور جدت کا ایک حسین سنگم ترتیب دیا ہے تاکہ آپ کو ڈیجیٹل اسکرین پر بھی وہی چاشنی ملے جو ایک معتبر اادبی جریدے کا خاصہ ہوتی ہے-
اس شمارے کی خاص جھلکیاں:
- مدیرہ کی ڈائری: علینہ خان کے قلم سے نکلی وہ کسک جو "ہماری ڈائجسٹ ڈیجیٹل" کی بنیاد بنی-
- مدرز ڈے اسپیشل: "ماں" کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی مضامین اور لافانی محبت کی کہانیاں-
- تاریخ و روحانیت: ایٹمی حملے کی ہولناک یادیں اور حج کے مبارک سفر کی ایمان افروز داستانیں-
- ناول و افسانے: بشریٰ ارشاد کا رومانوی ناول اور دیگر ممتاز لکھاریوں کے بہترین افسانے-
- صفحات پلٹیں اور پڑھیں! مکمل کتاب نیچے موجود ہے۔ ⬇️
Discover captivating romantic novels, social-reflective afsane (Aks-e-Mashra), motivational stories (Mashal-e-Rah), and beautiful Urdu poetry. Enjoy the premium Hamari Digest Digital May 2026 edition online or download it.Here you can enjoy the latest collection of famous Urdu novels and new Urdu afsane by your favorite writers in an interactive premium format.
پیشِ خدمت ہے "ہماری ڈائجسٹ" کی ایک ایسی سچی کہانی جو آپ کے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دے گی... ایک ایسی بیٹی کی داستان جو اپنوں کے درمیان ہی ہو گئی... "زندہ درگور"!

3 comments:
سروق تو بہت زبردست لگ تہا ہے 🤩
السلام علیکم ہماری ڈائجسٹ
وعلیکم السلام
Post a Comment